🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النحل
فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّمَا عَلَیۡکَ الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۸۲﴾
پھر اگر وہ پھر جائیں تو تیرے ذمے تو صرف واضح پیغام پہنچا دینا ہے۔[82]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
82۔ پھر اگر یہ لوگ منہ موڑتے ہیں تو (اے نبی)! آپ پر تو بالوضاحت پیغام پہنچا دینے کی ہی ذمہ داری ہے