🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الكهف
ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۹۲﴾
پھر وہ کچھ اور سامان ساتھ لے کر چلا۔[92]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
92۔ پھر وہ ایک اور راہ (تیسری مہم) پر نکلا۔