🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة طه
اِلَّا تَذۡکِرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ۙ﴿۳﴾
بلکہ نصیحت کرنے کے لیے، اس کو جو ڈرتا ہے۔[3]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
3۔ یہ تو ہر اس شخص کے لئے نصیحت ہے جو (اللہ سے) ڈرتا ہے