🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة طه
قَالَ اَلۡقِہَا یٰمُوۡسٰی ﴿۱۹﴾
فرمایا اسے پھینک دے اے موسیٰ![19]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
19۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: موسیٰ! اسے (زمین پر) ڈال دو