🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة طه
وَ اصۡطَنَعۡتُکَ لِنَفۡسِیۡ ﴿ۚ۴۱﴾
اور میں نے تجھے اپنے لیے خاص طور پر بنایا ہے۔[41]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
41۔ اور میں نے تمہیں اپنے کام [27] کا بنا لیا ہے۔
[27] یہ تمہاری تربیت کا سارا اہتمام اسی غرض کے تحت کیا گیا ہے کہ تمہیں اس مہم کے لئے فرعون کے پاس بھیجا جائے اور میں نے اسی کام کے لئے تمہاری اسی انداز سے تربیت کی ہے۔