🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة طه
قَالَ فَمَنۡ رَّبُّکُمَا یٰمُوۡسٰی ﴿۴۹﴾
اس نے کہا تو تم دونوں کا رب کون ہے اے موسیٰ!؟[49]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
49۔ فرعون نے جواب دیا: موسیٰ! تمہارا پروردگار ہے کون؟