🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأنبياء
قَالُوۡۤا ءَاَنۡتَ فَعَلۡتَ ہٰذَا بِاٰلِہَتِنَا یٰۤـاِبۡرٰہِیۡمُ ﴿ؕ۶۲﴾
انھوں نے کہا کیا تو نے ہی ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ کیا ہے اے ابراہیم!؟[62]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
62۔ (جب ابراہیم آگئے تو) انہوں نے پوچھا: ابراہیم! ہمارے معبودوں سے یہ کارستانی تم نے کی ہے؟