🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحج
وَ قَوۡمُ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ قَوۡمُ لُوۡطٍ ﴿ۙ۴۳﴾
اور ابراہیم کی قوم نے اور لوط کی قوم نے۔[43]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
43۔ نیز ابراہیم اور لوط کی قوم بھی۔