🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحج
وَ اِنۡ جٰدَلُوۡکَ فَقُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۶۸﴾
اور اگر وہ تجھ سے جھگڑیں تو کہہ دے اللہ زیادہ جاننے والا ہے جو تم کرتے ہو۔[68]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
68۔ اور اگر وہ آپ سے جھگڑا کریں تو آپ ان سے کہئے کہ: جو کچھ تم کر رہے ہو، اللہ اسے خوب جانتا ہے۔