🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المؤمنون
وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾
اور وہ جو اپنے رب کی آیات پر ایمان رکھتے ہیں۔[58]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
58۔ اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں