🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المؤمنون
قُلۡ رَّبِّ اِمَّا تُرِیَنِّیۡ مَا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿ۙ۹۳﴾
تو کہہ اے میرے رب! اگر تو کبھی مجھے ضرور ہی وہ (عذاب) دکھائے جس کا وہ وعدہ دیے جاتے ہیں۔[93]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
93۔ (اے پیغمبر) آپ یہ دعا کیجئے کہ: پروردگار! جس عذاب کی انھیں دھمکی دی جا رہی ہے اگر وہ میری موجودگی پر آ جائے