🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الفرقان
خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ حَسُنَتۡ مُسۡتَقَرًّا وَّ مُقَامًا ﴿۷۶﴾
ہمیشہ اس میں رہنے والے ہیں۔ وہ ٹھہرنے اور رہنے کی اچھی جگہ ہے۔[76]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
76۔ جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے کیا ہی اچھی جائے قرار [94] اور قیام گاہ ہے۔
[94] جنت کے بہترین رہائش گاہ ہونے کا اندازہ سہل بن سعد ساعدیؓ سے مروی حدیث سے ہوتا ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب میں ایک کوڑا رکھنے کے برابر جگہ ساری دنیا اور مافیہا سے بہتر ہے۔ [بخاری۔ کتاب بدء الخلق۔ باب فی صفة الجنة]