🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیۡمٍ ﴿۳۷﴾
کہ وہ تیرے پاس ہر بڑا جادو گر لے آئیں، جو بہت ماہر فن ہو۔[37]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
37۔ جو ہر سیانے جادوگر کو اکٹھا کر کے آپ کے پاس لے آئیں۔