🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾
انھوں نے کہا ہم تمام جہانوں کے رب پر ایمان لے آئے۔[47]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
47۔ (اور) کہنے لگے: ہم پروردگار عالم پر ایمان لاتے ہیں