🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿٪۶۸﴾
اور بے شک تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، بے حد رحم والا ہے۔[68]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
68۔ اور بلا شبہ تمہارا [47] پروردگار ہی ہر چیز پر غالب اور رحم کرنے والا ہے۔
[47] یعنی ایسی واضح نشانیاں دیکھ کر بھی منکرین حق کم ہی ایمان لاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو سزا دینے کی اللہ پوری قدرت رکھتا ہے لیکن فوراً سزا اس لئے نہیں دیتا کہ وہ رحیم بھی ہے۔