ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا بَعۡدُ الۡبٰقِیۡنَ ﴿۱۲۰﴾ؕ
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا۔[120]
120۔ اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق [80] کر دیا۔
[80] کشتی نوح اور طوفان نوح کا ذکر پہلے سورۃ اعراف آیت 64، سورۃ یونس آیت نمبر 71، 73، سورۃ ہود آیت نمبر 38، 43 میں گزر چکا ہے۔ متعلقہ حواشی ملاحظہ فرما لئے جائیں۔