🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
وَ مَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۱۳۸﴾ۚ
اور ہم قطعاً عذاب دیے جانے والے نہیں۔[138]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
138۔ اور ہم پر کچھ عذاب نہیں آنے کا۔