🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۴۲﴾ۚ
جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟[142]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
142۔ جبکہ ان کے بھائی صالح نے انھیں کہا تھا: کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں؟