🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ لُوۡطٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۚ
جب ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟[161]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
161۔ جبکہ انھیں ان کے بھائی لوط نے کہا تھا کہ تم کیا اللہ سے ڈرتے نہیں؟