🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۶۳﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔[163]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
163۔ لہٰذا اللہ سے ڈرتے رہو اور میری اطاعت کرو۔