🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۲۲۰﴾
بے شک وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والاہے۔[220]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
220۔ یقیناً وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے۔