🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النمل
وَ یَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۷۱﴾
اور وہ کہتے ہیں کب ( پورا) ہوگا یہ وعدہ، اگر تم سچے ہو؟[71]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
71۔ کافر یہ کہتے ہیں کہ: اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ (عذاب) کب پورا ہو گا۔