🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الروم
اَللّٰہُ یَبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۱﴾
اللہ خلق کی ابتدا کرتا ہے، پھر اسے دوبارہ بنائے گا، پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔[11]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
11۔ اللہ ہی مخلوق کی ابتدا کرتا ہے پھر وہی اس کا اعادہ [10] کرے گا۔ پھر اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔
[10] اس کی تشریح کے لئے دیکھئے سورۃ النمل کی آیت نمبر 64 کا حاشیہ نمبر 69 اور سورۃ العنکبوت کی آیت نبز 19 کا حاشیہ نمبر 31۔