🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الروم
وَ یَوۡمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ یَوۡمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوۡنَ ﴿۱۴﴾
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن وہ الگ الگ ہو جائیں گے۔[14]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
14۔ اور جس دن قیامت قائم ہو گی لوگ الگ الگ گروہوں میں بٹ جائیں گے