🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة آل عمران
اَلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُنۡ مِّنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ ﴿۶۰﴾
یہ حق تیرے رب کی طرف سے ہے، سو تو شک کرنے والوں سے نہ ہو۔[60]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
60۔ تمہارے پروردگار کی طرف سے حق آچکا ہے لہذا (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا