🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
اَوَ اٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿ؕ۱۷﴾
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی؟[17]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
17۔ اور کیا ہمارے آباء و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے ''!