🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
وَ قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَا ہٰذَا یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿۲۰﴾
اور کہیں گے ہائے ہماری بربادی! یہ تو جزا کا دن ہے۔[20]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
20۔ اور کہیں [12] گے: ہائے ہماری بد بختی! یہ تو جزا و سزا کا دن ہے
[12] یہ کہنے والے مجرم خود بھی ہو سکتے ہیں جو ایک دوسرے سے یوں ہم کلام ہوں گے۔ فرشتے بھی ہو سکتے ہیں اور اہل ایمان بھی۔ بلکہ اس دن ہر کوئی یہ پکار اٹھے گا کہ یہی وہ انصاف کا دن ہے جسے اے مجرمو! تم جھٹلاتے ہی رہے