🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
بَلۡ ہُمُ الۡیَوۡمَ مُسۡتَسۡلِمُوۡنَ ﴿۲۶﴾
بلکہ آج وہ بالکل فرماں بردار ہیں۔[26]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
26۔ بلکہ آج وہ بالکل مطیع و منقاد بن جائیں گے۔