🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
فَاَغۡوَیۡنٰکُمۡ اِنَّا کُنَّا غٰوِیۡنَ ﴿۳۲﴾
سو ہم نے تمھیں گمراہ کیا، بے شک ہم خود گمراہ تھے۔[32]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
32۔ ہم نے تمہیں گمراہ کیا کیونکہ ہم خود بھی گمراہ تھے۔