🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
عَلٰی سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۴۴﴾
تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔[44]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
44۔ ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر [23] بیٹھے ہوں گے
[23] آیت نمبر 42، 43، 44 میں ﴿رزق كريم﴾ یعنی با عزت طور پر روزی ملنے کی ہی تفصیل بیان کی گئی ہے۔