🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
اِنَّہُمۡ اَلۡفَوۡا اٰبَآءَہُمۡ ضَآلِّیۡنَ ﴿ۙ۶۹﴾
بے شک انھوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا۔[69]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
69۔ انہوں نے اپنے آباء و اجداد کو گمراہ ہی پایا