🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
فَنَظَرَ نَظۡرَۃً فِی النُّجُوۡمِ ﴿ۙ۸۸﴾
پس اس نے ستاروں میں ایک نگاہ ڈالی۔[88]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
88۔ پھر (ایک دفعہ) انہوں نے ستاروں میں نظر ڈالی۔