اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۱۶۰﴾
مگر اللہ کے وہ بندے جو چنے ہوئے ہیں۔[160]
160۔ سوائے اللہ کے مخلص بندوں [92] کے (جو ایسے اتہام نہیں لگاتے)
[92] یعنی اللہ تعالیٰ کے مخلص بندے نہ اللہ کے حضور گرفتار کر کے پیش کئے جائیں گے اور نہ انہیں عذاب ہو گا۔