🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة ص
فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾
پس تمام فرشتوں، سب کے سب نے سجدہ کیا۔[73]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
73۔ چنانچہ سب فرشتوں نے مل کر اسے سجدہ کیا۔