🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة ص
قَالَ فَاخۡرُجۡ مِنۡہَا فَاِنَّکَ رَجِیۡمٌ ﴿ۚۖ۷۷﴾
فرمایا پھر اس سے نکل جا، کیونکہ بلا شبہ تو مردود ہے۔[77]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
77۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: نکل جا یہاں سے یقیناً تو مردود ہے