🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة آل عمران
وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾ۚ
اور اللہ اور رسول کا حکم مانو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔[132]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
132۔ اور اللہ اور رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے