🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الدخان
اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ مَقَامٍ اَمِیۡنٍ ﴿ۙ۵۱﴾
بے شک متقی لوگ امن والی جگہ میں ہوں گے۔[51]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
51۔ (اس کے مقابلہ میں) پرہیزگار لوگ امن کی جگہ میں ہوں گے