🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الفتح
اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا ۙ﴿۸﴾
بے شک ہم نے تجھے گواہی دینے والا اور خوش خبری دینے والا اورڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔[8]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
8۔ (اے نبی!) ہم نے آپ کو شہادت دینے والا، بشارت [8] دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔
[8] اس آیت کی تشریح کے لئے سورۃ احزاب کی آیت نمبر 45 کے حواشی ملاحظہ فرما لیجئے۔