🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الطور
اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِہٖ رَیۡبَ الۡمَنُوۡنِ ﴿۳۰﴾
یا وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہے جس پر ہم زمانے کے حوادث کا انتظار کرتے ہیں؟[30]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
30۔ ہیں یا وہ کہتے ہیں کہ: یہ شاعر ہے جس کے متعلق ہم گردش ایام کے منتظر ہیں۔