🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النجم
عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الۡقُوٰی ۙ﴿۵﴾
اسے نہایت مضبوط قوتوں والے (فرشتے) نے سکھایا۔[5]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
5۔ یہ انہیں زبردست قوتوں والے (جبریل) نے سکھائی ہے