🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النجم
فَلِلّٰہِ الۡاٰخِرَۃُ وَ الۡاُوۡلٰی ﴿٪۲۵﴾
سو اللہ ہی کے لیے پچھلا اور پہلا جہان ہے۔[25]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
25۔ آخرت اور دنیا کا پورا اختیار تو اللہ ہی کو ہے