🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النجم
وَ اَنَّہٗۤ اَہۡلَکَ عَادَۨ ا الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۵۰﴾
اور یہ کہ اسی نے پہلی قوم عاد کو ہلاک کیا۔[50]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
50۔ اور یہ کہ اسی نے عاد اولیٰ کو ہلاک کیا۔