🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القمر
کَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطٍۭ بِالنُّذُرِ ﴿۳۳﴾
لوط کی قوم نے ڈرانے والوں کو جھٹلا دیا۔[33]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
33۔ قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کو جھٹلایا