🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الرحمٰن
فِیۡہِمَا عَیۡنٰنِ تَجۡرِیٰنِ ﴿ۚ۵۰﴾
ان دونوں میں دو چشمے ہیں، جو بہ رہے ہیں۔[50]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
50۔ ان دونوں میں [33] دو چشمے جاری ہوں گے
[33] ایک چشمے کا نام تسنیم ہو گا اور دوسرے کا سلسبیل، اور یہ دونوں چشمے ہمیشہ جاری رہیں گے، کبھی خشک نہ ہوں گے۔