🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الرحمٰن
مُدۡہَآ مَّتٰنِ ﴿ۚ۶۴﴾
دونوں سیاہی مائل گہرے سبز ہیں۔[64]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
64۔ یہ دونوں گہرے سبز [40] ہوں گے
[40] ﴿مُدْهَامَّتٰنِ﴾ ﴿دَهَمٌ﴾ بمعنی کسی چیز کا تاریکی میں ڈھک جانا۔ کہتے ہیں ﴿دَهَمَتِ النَّارُ الْقَدَرَ﴾ یعنی آگ نے ہنڈیا کو سیاہ کر دیا۔ اس آیت میں مفہوم یہ ہے کہ ان دونوں باغوں کے درختوں کے پتے اتنے گہرے سبز ہوں گے جیسے سیاہ ہو رہے ہوں۔