🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الرحمٰن
فِیۡہِنَّ خَیۡرٰتٌ حِسَانٌ ﴿ۚ۷۰﴾
ان میں کئی خوب سیرت، خوبصورت عورتیں ہیں۔[70]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
70۔ ان دونوں میں خوب سیرت [43] اور خوبصورت عورتیں ہوں گی
[43] یہ اہل جنت کی دنیا میں بیویوں کے علاوہ دوسری قسم کی عورتیں ہوں گی یعنی جنت کی حوریں انتہائی پاکیزہ کردار والی اور بہت خوب صورت جن کا ذکر اگلی آیت میں آرہا ہے۔