🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
وَ فَاکِہَۃٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
اور ایسے پھل لے کر جنھیں وہ پسند کرتے ہیں۔[20]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
20۔ انہیں وہ پھل (کھانے کو) ملیں گے جو وہ پسند کریں گے