🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾
ایک بڑی جماعت پہلے لوگوں سے ہیں۔[39]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
39۔ جو پہلوں میں سے بھی بہت سے ہوں گے