🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
لَّا بَارِدٍ وَّ لَا کَرِیۡمٍ ﴿۴۴﴾
جو نہ ٹھنڈا ہے اور نہ باعزت۔[44]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
44۔ جو نہ ٹھنڈا ہو گا اور نہ آرام دہ