🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪ؓ۷۴﴾
سو تو اپنے بہت عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کر۔[74]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
74۔ لہٰذا اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرو جو بڑا عظمت والا ہے